فیس واش ۔
اس پراڈکٹ میں شامل ہربل اجزاء آپ کے چہرے کی جلد کے اندر چھپے ہوئے آلودہ رزلٹ کو ڈیپ کلین کرتے ہیں جو کہ آپ کے سانولے پن کی بییادی وجہ ہیں۔
طریقہ استعمال۔ رات کو سونے سے قبل فیس واش سے چہرے کو اچھی طرح دھو لیں اور خشک ہونے دیں۔ اس کے بعد نائٹ کریم کی معمولی سی مقدار انگلی کی مدد سے اپنے چہرے پر مناسب فاصلے پر لگائیں اور دونوں ہاتھوں سے نہایت نرمی سے اپنے چہرے پر پھیلائیں۔ صبح تک لگا رہنے دیں اور صبح اٹھ کر چہرے کو فیس واش سے دھو لیں۔
پراڈکٹ آرڈر کرنے کے لۓ “آرڈر” پر کلک کیجۓ۔