• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہمارے متعلق

    حُسن زمانہ قدیم سے ہی انسان کی کمزوری رہاہے۔ خوبصورت نظر آنا ہرانسان خصوصاََ خواتین کی اولین خواہش ہوتی ہے۔ حُسن کی نگہداشت اور اضافے کےلئے خواتین ہر دورمیں جڑی بوٹیاں اور ان سے تیار کردہ بیوٹی پراڈکٹس استعمال کرتی رہی ہیں۔ جن میں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری آئی ہے اور موجودہ دور میں سائنٹفک طریقہ کار سے جڑی بوٹیوں سے ہربل اجزاء کشید کرکے بیوٹی کریمز بنائی جاتی ہیں۔

    اگرچہ ایسے کمیکلزبنائے جاچکے ہیں جو جلد کو وقتی طور پہ چمک اور سفیدی دے دیتے ہیں لیکن جلد یا بدیرجلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ اس لیے رفتہ رفتہ لوگ انہی بیوٹی پراڈکٹس کی طرف رجوع کر رہے ہیں جن میں ہربل اجزاء استعمال کئے جاتے ہیں۔ ان ہربل اجزاء سے بنائی گئی کاسمیٹکس طبی طور پر غیر مضر ہوتی ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہوتی ہیں۔ کیونکہ یہ کاسمیٹکس قدرتی جڑی بوٹیوں سے لیے گئے اجزاء پرمشتمل ہوتی ہیں۔ اس لیے یہ جلد کو نہ صرف خوبصورت بناتی ہیں    بلکہ اینٹی سیپٹک (Antiseptic)کا کام بھی دیتی ہیں۔

    رُوپ سُرکشا

    بھی قدرتی جڑی بوٹیوں سے کشید شدہ ہربل پراڈکٹ ہے جو لیبارٹری سے تصدیق شدہ ہے اور مضر اثرات (side effects)سے  پاک اجزاء پر مشتمل ہے۔ رُوپ سُرکشا نہ صرف جلد کی سطح کو گورا کرتی ہے بلکہ جلد کے مساموں میں اچھی طر ح گھل کر خلیوں کی مرمت کرتی ہے۔ جس سے جلد انفکشنز سے پاک اور تروتازہ رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ جلد کے مساموں کو کھولتی ہے۔تا کہ اس کی قدرتیOxidation ہوتی رہے۔رُوپ سُرکشا ان مخصوص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہے۔جن میں ایک خاص قسم کے فوٹو کیمیکلز(photochemicals) پائے جاتے ہیں۔

     

    جن میں یہ خصوصیت ہے کہ وہ جلد کے اوپری حصے(epidermas)کے خلیوں پر اثر انداز ہو کر اسے نرم و ملائم بناتے ہیں۔

    یہ بے رونق جلد کو (Heal)کر کے تروتازگی بخشتے ہیں اور ماحول کے مضر اثرات سے جلد کی حفاظت کرتے ہیں۔

    اس کے(Antioxident)جلد کی مستقل دیکھ بھال کرتے ہیں۔

     

    رُوپ سُرکشا میں ہربل پلانٹس سے کشید کئے گئے(Essential oils)شامل کئے گئے ہیں۔ جو جلد کی قدرتی(PH) کو برقرار رکھتے ہوئے خشک جلدَ کے آئل کی کمی کو پورا کرتے ہیں جس سے جلد ایک بار پھر سے جوان اور خوبصورت نظر آتی ہیں۔

    صرف رُوپ سُرکشا ہی کیوں؟

    •    steroids free  100%
    •  (100 % side effects)سے پاک ہربل پراڈکٹ۔
    •     ی%100 منی بیک گارنٹی۔

      فُل بیوٹی کیئر باکس جو دے مستقل خوبصورتی کا احساس۔

    پانچ دن میں رنگ گورا کرنے کی %100 گارنٹی اور دیرپا خوبصورتی۔

     روپ سرکشا صرف ایک کریم پر مشتمل پراڈکٹ نہیں بلکہ یہ چارپراڈکٹس پر مشتمل ایک مکمل بیوٹی کیئرباکس ہے جو رُوپ سُرکشا

    1. (Day Whitening Cream) ڈے وائیٹننگ کریم

    2. (Night Beauty Cream) نائیٹ بیوٹی کریم

    3. (Whitening Body Wash) وائیٹننگ باڈی واش

    4. (Whitening Face Wash) وائیٹننگ فیس واش

    پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پراڈکٹس مکمل سکن کیئر پیک ہے۔ جو رات، دن، دھوپ، ان ڈوراورآؤٹ ڈور کے موسمی اثرات کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہیں تاکہ ہر قسم کے حالات میں آپ کی جلد محفوظ اور معطر رہے۔

    یہ پراڈ کٹس آن لائن مندرجہ دیل طریقہ کار سے آرڈر کی جا سکتی ہیں جو آپ کے گھر کے پتہ پرکیش آن ڈلیوری کے زدیعے ارساں کی جائیگی۔

     www.roopsuraksha.com ہماری ویب سائٹ

      اور خصوصی طور پر ہمارا فیس بُک پیج وزٹ کیجئے ۔ جہاں صحت ، فیشن ، گھریلو ٹوٹکے، کھانے کی تراکیب اوربیوٹی ٹپس بالکل فری دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ مندرجہ زیل فون نمبرز اور ای میل کے ذریعے بھی آرڈر بُک کروایا جا سکتا ہے۔ ان فون نمبرز پرموجود رُوپ سُرکشا کے نمائند ے چوبیس گھنٹے آپ کے سوالات کے جواب دینے کے لئے موجود ہیں۔

    http://www.facebook.com/roopsuraksha

    آرڈر