• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    ہچکیوں سے نجات کے 6 طریقے

    a

    ہچکی لگ جائے تو فورا ہی تھوڑی دیر بعد ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن بعض اوقات یہ طویل ہو جاتی ہے اور تکلیف دینے لگتی ہے۔ آج ہم آپ کو ہچکیوں سے نجات کے لیے آسان قدرتی نسخے بتائیں گے۔

    کوئی میٹھی چیز کھا لیں

    میٹھی چیز کو ہچکیاں روکنے کے لیے کافی آزمودہ پایا گیا ہے لہزا چینی کھانے سے ہچکی بند ہو جائے گی۔

    کوئی کٹھی چیز بھی فائدہ مند ہو سکتی ہے

    جس طرح چینی کھانے سے ہچکی رک سکتی ہے بالکل اسی طرح کھٹی چیز بھی ہچکی کو روکنے کے لیے فائدہ مند ہے۔ آپ چاہیں تو سرکہ کا ایک چمچ پی لیں۔

    پی نٹ بٹر

    میٹھا اور مزیدار ہونے کی وجہ سے آپ کو پی نٹ بڑ کھانے پر کوئی اعتراض نہ ہوگا۔ جیسے جیسے یہ آپ کے حلق سے نیچے اترے گا ویسے آپ کو ہچکی میں کمی محسوس ہونے لگے گی۔

    شہد کھا لیں

    شہد کو تھوڑے سے نیم گرم پانی میں ملا کر پینے سے بھی آپ کو افافہ ہوگا۔

    چاکلیٹ کھا لیں

    اگر آپ کو چاکلیٹ سے ہچکیوں کا علا ج کرنا ہو تو یقینا آپ کبھی بھی علاج نہیں کریں گے۔ ایک چمچ چاکلیٹ کھانے سے بھی ہچکی رک جاتی ہے۔

    کاغذ لئ بیگ میں سانس لیں

    کسی بھی کاغذ کے بیگ میں گہرے اور ہلکے سانس لیں۔ اسیا کرنے سے آپ کے خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھنے لگے گی اور نظام تنفس آکسیجن لینے کے لیے زور لگائے گا اور اس دوران ہچکی رک جائے گی۔

    آرڈر

    b

    c