• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    (میک اپ کو محفوظ کر نے کے طریقے)

    a

    آپ اپنے میک اپ کو منظم اور سادہ انداز میں محفوظ کر نے کے لیے نیچے دئیے گئے مختلف طریقے اپنا سکتے ہیں جس سے نہ صر ف آپ کے سنگھار کا سامان نمی سے محفوظ رہے گا
    بلکہ لمبے عرصے تک کے لیے قابل استعمال بھی رہے گا۔
    میک اپ کو گرم یا نمی والی جگہ پر مت رکھیں ایسا کر نے سے آپ کے میک اپ کے سامان کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس سے وہ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔
    میک کے سامان میں میک اپ برشز ، لپ اسٹکس ، آئی لائنز اور فیس پاؤڈرز وغیرہ شامل ہو تے ہیں تو سنگھار کی ان اشیاء کو محفوظ رکھنے کا مفید طریقہ یہ بھی ہے کہ
    انہیں الگ الگ بیگز میں ڈال کر رکھیں تا کہ ضرورت پڑنے پر آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو اور یہ طریقہ اپنا کر آپ اپنے میک اپ کے سامان کو صاف اور دیر تک قابلِ استعمال رکھ سکیں گے۔
    میک اپ کی پرانی چیزوں کو نئی چیزوں سے الگ کر کے رکھیں تاکہ پرانی چیزوں پر لگی دھول اور بیکٹیریا وغیرہ آپ کی روزمرہ کی استعمال کی
    کو خراب نہ کرے اور آپ کا میک اپ کا سامان صاف اور محفوظ رہے۔
    میک اپ برشز کو باقاعدہ طور پر روزانہ استعمال کے بعد صاف کر کے رکھیں برشز کی صفائی کے لیے ایک باؤل میں گرم پانی ڈالیں اور صابن کی تھوڑی سی مقدار اس میں شامل کر دین
    اور برشز کو اس میں بھگو دین۔ کچھ دیر کے بعد انہیں دھو کر صاف کر لیں اور دوبارہ استعمال کر کے خشک کر کے رکھیں۔ میک اپ برشز کو کسی کنٹیز میں رکھتے وقت اس چیز کا خیال رکھیں کہ
    برشز کا اوپر ی حصہ کنٹیز میں اوپر کی جانب ہو۔
    میک اپ کی تمام مضوعات کو صحیح طرح سے محفوظ رکھنے کے لیے پہلے انہیں ان کے رنگ اور ان کی قسم کی بنا پر ترتیب دیں۔
    میک اپ کی تمام مضوعات کو ان کی شکل اور سائز کے مطابق کنٹیز یا سٹوریج بنز میں ترتیب دیں۔
    میک اپ کی مختلف مضوعات کو میک اپ کیس میں بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے میک اپ کیس میں پلاسٹک کے ڈوائیڈرز بنا کر اس کے مختلف سیکشنز میں میک اپ کی چیزوں کو با آسانی محفوظ اور صاف رکھا جا سکتا ہے۔

    آردر

    b

    c