• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    یورک ایسڈ کے مریضوں کے لئے ٹوٹکہ

    a

    جن حضرات کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد اور سوجن ہو ، چلتے وقت سانس پھول جاتی ہو وہ درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں ۔
    تخم کرفس صاف کرکے باریک پاﺅڈر بنالیں
    آدھ چائے کا صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے سے پہلے مسلسل تین دن استعمال کریں ،تین دن کے بعد ایک وقت استعمال کریں پندرہ تک استعمال انشاءاللہ یورک ایسڈ کے مریضوں کو فائدہ ہوگا ۔

    آردر

    b

    c