• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    یر قان کے علاج کا ٹوٹکہ

    a

    مو لی کے سبز پتے لے کر اسے اچھی طرح کو ٹ کر اس کا پانی نکا لیں یا جو سر بلینڈر سے اچھی طرح اس کا جو س نکالیں۔
    اور اس جو س کو ململ کے کپڑے یا چھاننی سے پن لیں۔
    اور اس میں شکر ملا کر ایک ایک کپ صبح و شام پئیں۔
    نوٹ : مو لی کے پتوں کا رس ہر دفعہ تازہ نکالنا ہے۔
    پیتے ہی فوراَ سکون ملے گا۔بھو ک خوب لگے گی ہو سکتا کہ دست بھی آئے جسم سے ہر قسم کا فاسد مواد خارج ہو کر
    انشاء اللہ سات دنوں میں یر قان کا نام و نشان نہیں رہے گا۔

    آردر

    b

    c