• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    یرقان کا دیسی علاج

    a

    نسخہ

    مغز بادام          پانچ عدد

    الائچی خرو       پانچ عدد

    چھوہارے          چار عدد

    ان سب کو رات کو مٹی کے کورے گھڑے میں تمام رات پڑا رہتے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام و الائچی کے چھلکے دور کر کے کونڈی میں خوب گھوٹیں اور مصری پچاس گرام ملا دیں۔

    انشاء اللہ ضرور آرام ہو گا اور تیسرے ہی دن پیشاب صاف ہو جائے گا۔

    فوائد: یرقان کے علاوہ یہ چٹنی ضعف دماغ کے ازالہ کے لیے بھی نہایت مفید اور مجرب ہے۔

    آردر

    b

    c