• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    ہیضہ سے بچائو کے 4 سنخے

    a

    ہیضہ ! گرم موسم کا جان لیوا مرض
    اگر کسی شخص کو ہیضہ لاحق ہو جائے یا اس کی ابتدائی علامات ہوں تو
    1 جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے او-آر-ایس متواتر پلاتے رہنا چاہیے۔
    2 لیموں ہیضہ کے جراثیم فوری ختم کرتا ہے ، اس لیے وبا کے دنوں میں لیمو ں کی شکنجی پینا اس مرض سے بچاتا ہے۔
    3 مریض کی پیاس بجھانے کے لیے ناریل کا پانی دینا چاہیے۔
    4 حالت بہتر ہونے لگے تو پتلی کھچڑی دہی کے ہمرہ کھلائیں اور انار کا رس دیتے رہیں

    آردر

    b

    c