• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    ہاضم پھکی بنانے کا طریقہ

    a

    اجوائن دیسی

    نوشادر

    نمک سیاہ

    نمک سفید

    کالی ہریڑ

    ان سب اجزاء کو ہم وزن لے کر کوٹ لیں اور کسی چوڑے برتن میں مذکورہ سفوف ڈال کر مولی کے پانی سے

    تر کر دیں۔ سوکھنے پر پھر پیس لیں۔

    پھکی تیار ہے۔ خوراک دو سے تین ماشہ ہمراہ پانی لے لیا کریں۔

    آردر

    b

    c