• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور روک تھام

    a

    یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں
    آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے
    امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
    فروخت کر رہی ہیں
    لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک سپرنگ ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ سٹینٹ امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا کوسٹ صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے
    اسی سٹینٹ کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا کمیشن ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ اے نجیو پلاسٹی كرواؤ .
    Cholestrol، BP ya heart attack
    آنے کی اہم وجہ ہے، اے نجیو پلاسٹی آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو سپرنگ دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل پن کی سپرنگ  کی طرح ہوتی ہے.
    کچھ ہی مہينوں میں اس سپرنگ دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے بلوکیج  فیٹ اور کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا
    ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ اے نجیو پلاسٹی كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ادرک (ginger juice) –
    ●●●●●●●●●●●●●●●●
    اس خون کو پتلا کرتا ھے.
    یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    لہسن (garlic juice)
    ●●●●●●●●●●●●●●
    اس میں موجود ایلی سین عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
    وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    لیموں (lemon juice)
    ●●●●●●●●●●●●●●●●
    اس میں موجود اینٹی اوکسیڈینٹ ، وٹامن سی  اور پوٹاشیم خون کو صاف کرتے ہیں.
    یہ بیماری کے خلاف مزاحمت ایمونیٹی بڑھاتے ہیں.
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ان مقامی منشیات (یعنی چیزوں) کو
    اس طرح استعمال میں لایئں
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
    2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
    3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
    4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

    اب آپ
    اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
    ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ذرا سوچیں کہ شام کےسات بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے
    ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
    جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے

    آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں
    آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
    ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
    ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
    کے لئے یہ اقدامات کریں
    ●●●●●●●●●●●
    چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
    ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
    ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے
    ایک زور کی سانس
    لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
    اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
    سینے سے تھوک نکلے

    جب تک مدد نہ آئے یہ
    عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
    جائے تاکہ دھڑکن عام
    ہو جائے
    زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
    آکسیجن پیدا کرتی ہے
    اور زور کی کھانسی کی وجہ
    دل سكڑتا ہے جس سے
    خون سنچالن باقاعدگی سے
    چلتا ہے

    آردر

    b

    c