• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    ہاتھو ں کی صفائی

    a

    روزانہ گھر کے مختلف کاموں میں ہاتھوں کی دیکھ بھال کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اس لئے اکثر ہاتھ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں جیسے کہ ہاتھوں کا پھٹنا ، سخت ہو جانا وغیرہ ۔ اس کے لئے آسان طریقہ ہے کہ آپ زیتون کا تیل اپنے ہاتھوں پر لگا کر مساج کریں اور اس کے علاوہ ناریل کا تیل اور سرسوں کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ شہد اور لیموں کو جوس ہم وزن ملا کر ہاتھوں کی مالش کرنے سے بھی ہاتھ نرم اور خوبصورت ہوجاتے ہیں ۔

    آردر

    b

    c