• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گیندے کے پھول سے میک اپ صاف کیجئے

    a

    میک اپ صاف کر نے کے لیے

    گیندے کے تازے پھول لیں۔ ان کی پتیاں الگ کر لیں۔ ایک برتن میں دو گلاس پانی ڈالیں۔ گیندے کی پتیاں برتن میں ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں۔ تقریباَ پانچ منٹ بعد اتار لیں۔ ٹھنڈے ہونے پر چھان کر ایک بوتل میں یہ پانی رکھ لیں۔

    جب میک اپ صاف کرنا ہو تو روئی کو اس پانی میں بھگو کر چہرے پر ملیں میک اپ اتر جائے تو دوسری روئی کو اس پانی میں بھگو کر چہرے پر لگائیں اور سو جائیں۔ جلد صاف و سفاف رہے گی۔

    آردر

    b

    c