• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    گھر میں چاٹ بنانے کا طریقہ

    a

    ثابت دھنیا توے پر بھون لیںایک ، ثابت لال مرچ ایک کو توے پر بھون لیں ، سونف دو چائے کے چمچ ہلکا سا بھون لیں ، سفید زیرہ آدھ کپ تھوڑا سا بھون لیں ، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ بھون کر نکال لیں ۔ایک کھانے کا چمچ کالا نمک ، ایک چائے کا چمچ نمک ، ایک چائے کا چمچ ٹاٹری ، آدھ چائے کا چمچ نوشادر، ایک چائے کا چمچ چھوٹی الائچی چھلکوں کے ساتھ پیس لیں ، دارچینی 15اسٹکس ایک انچ کی ، ایک کھانے کا چمچ جاوتری ، لونگ ایک کھانے کا چمچ ، لال مرچوں کا پاﺅڈر رنگ والا دو کھانے کے چمچ۔ سونٹھ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ، اجوائن ایک چائے کا چمچ۔
    ان تمام اجزاءکو ساتھ مکس کرکے اچھی طرح پیس لیں اور کم ازکم چار دفعہ چھان لیں تاکہ باریک پاﺅڈر کی شکل آجائے ۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.