• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    گھر میں صابن بنانے کا طریقہ

    a

    صابن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوآکر میں بچ جاتے ہیں ان کو ایک لفافے میں جمع کرتی رہیں ۔ جب کافی جمع ہوجائیں تو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑی سی گلیسرین ملا کر پیالے کو اُبلتے پانی میں رکھیں حتی کہ صابن کے ٹکڑے گھل جائیں ۔ اب اس آمیزے کو کسی سانچے میں ڈال کر جمالیں اور یہ ایک نیا صابن آپ کے سگھڑاپے کا منہ بولتا ثبوت ہوگا اس میں اپنی پسند کی کوئی خوشبو بھی شامل کر سکتی ہیں ۔

    آردر

    b

    c