• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    برتوں کی حفاظت کے گھریلو ٹو ٹکے

    a

     لکڑی کے بر تن کو دھو نا ہو تو انہیں تیل سے تر کر کے ابلے ہو ئے پا نی میں ڈال کر دھو لیں ۔ صاف ہو جائیں گے۔
    المونیم کے بر تنوں یا دیگر سا ما ن پر داغ پڑ جائیں تو ان پر پہلے پسا ہوا نمک رگڑیں، پھر اسی نمک کو گیلا کر کے رگڑیں۔ چند منٹ میں داغ صاف ہو جائیں گے۔
    المو نیم کے بر تنوں کو لیموں کے عرق میں بھگو ئے ہو ئے ملائم کپڑے کے ٹکڑے سے صاف کر کے بعد میں گرم پانی سے دھو یا جائے تو جگمگا اٹھیں گے۔
    پا نی ا بالنے سے بر تن پر داغ پڑ جاتے ہیں جو دھو نے سے صاف نہیں ہو تے ۔ ایسے داغوں کے لیے پانی ابا لنے سے پہلے بر تن میں چند قطرے سر کہ ڈال دیں۔ داغ نہیں پڑے گے۔
    بر تنوں پر سے دُھو یں کے دھبے دور کر نے کا بہترین طریقہ ہے کہ کسی کپڑے میں نمک رکھ کر دھبوں پر رگڑیں

    آردر

    b

    c