• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    گھریلو ٹوٹکے

    a

    قالین کے گڑھے برف سے دور کیجیے
    اگر قالین پر گڑھے پڑگئے ہوں تو برف کاایک ٹکڑا لیجیے اور اس مقام پر رکھ دیجیے، جہاں پر گڑھا پڑا ہوا ہے برف کے ٹکڑے کو پگھل جانے دیجیے، تاکہ قالین کے ریشے خوب نرم اورملائم ہوجائیں۔ چند منٹ کے بعد ایک کانٹا  لیجیے اور نمی والی جگہ پر رگڑیے۔ رگڑ سے قالین کے ریشے اُبھر کراوپر آجائیں گے اور قالین کی سطح ہموار ہوجائے گی۔ گڑھا غائب ہوجائے گااور قالین نیا لگنے لگے گا۔

    دیواروں کے سوارخ صابن سے بھریں
    اگر دیواروں میں سوراخ ہوگئے ہوں تو اسی رنگ کے صابن سے دیواریں ہوں۔ اس کے بعد حسب صابن سخت ہوجائے تو برش سے سطح برابر کردیجیے سوراخ غائب ہوجائیں گے

    آردر

    b

    c