• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گھریلو فیشل

    a

    کھرا ۔۔ ایک عدد
    لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
    انڈے کی سفیدی ۔۔ ایک عدد
    پودینہ ۔۔ آدھا کھانے کا چمچ
    شہد ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
    عرق گلاب ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
    کھیرا لیں اور اسے اچھی طرح پیس لیں۔ اسے اتنا پیسیں کے پیسٹ بن جائے۔ اب اس میں عرق گلاب، لیموں کا رس، پسا ہوا پودینہ، شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ بھر انڈے کی سیفیدی کو اچھی طرح پھینٹ کر میکسچر میں ڈال دیں۔ جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو اسے چہرے اور گردن پر لگالیں۔ آنکھوں کو بچانا ہے۔

    پچیس منٹ لگا رہنے دیں۔
    پھر نیم گرم پانی سے دھولیں۔ آپ کی سکن میں تازگی اور چمک آجائے گی۔ بہترین رزلٹ کے لئے ہفتے میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔

    آردر

    b

    c