• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    گڑ اور تل لڈو

    a

    گڑ اور تل برابر مقدار میںملا کر لڈو بنالیں ۔ روزانہ دودھ کے ساتھ ایک لڈو کھائیں۔
    ہاضمہ درست کرتا ہے
    اس سے دل و دماغ کو طاقت ملتی ہے
    بار بار پیشاب آنے کی تکلیف ختم ہوجاتی ہے
    سردی کے مضر اثرات سے حفاظت رہتی ہے
    دماغی کمزوری اور تناء( ڈپریشن ) بھی دور ہو جاتا ہے
    دماغی کام کرنے والوں اور اسٹوڈنٹس کے لئے لاجواب ہے ۔

    آردر

    b

    c