• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گول آنکھوں کا میک اپ

    a

    گول آنکھیں بھی خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں اور ان آنکھوں پر میک اپ کرنا بھی بہت مشکل نہیں ہوتا سب سے پہلے سیاہ پنسل لے کر اس کی نوک مسکارا میں بھوئیں اور اوپر کے پپوٹے پر ہلکی سی لائن لگائیں اس طرح آپ کی آنکھیں کھلی کھلی اور چمکدار دکائی دیں گی۔

    اسفنج لے کر اس سے پیشانی ، ناک، گردن، اور تھوڑی اور آنکھوں کے گرد فائونڈیشن لگائیں۔ آنکھوں کے حلقوں کے نیچے سیاہ کینسکر لگانے چاہیئں۔ پپوٹوں پر آئی شیڈ لگائیں اس طرح گول آنکھوں سے کشش اور جاذبیت مترشح ہوگی۔

    لیکن ایک بات ذہن نشین رکھیں کہ گول آنکھوں کو مزید بڑا بنانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس طرح آنکھوں کا حسن ماند پڑ جاتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c