• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گورے رنگ کے لیے کریم بنانے کا طریقہ

    a   

    اجزاء:

    اسٹرابیریز 6 عدد

    عرقِ گلاب ایک کپ

    دہی چار کھانے کے چمچ

    بادام کا چورا چار کھانے کے چمچ

    (صندل پاؤڈر چار چائے کے چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا

    گلِ یاسمین چار کھانے کے چمچ

    (مُلتانی مٹی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی

    (میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے (مٹر برابر

    ترکیب:

    عرقِ گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر (اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین، مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔

    اب اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر کے شامل کریں اور بلینڈ کرلیں۔

    پھر اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔

    اب آپ اس کریم کو بُرش کی مدد سے اپنے جسم پہ لگا سکتے ہیں۔

    (اگر کریم زیادہ جم جائے تو اسے تھوڑا سا گرم کرکے پگھلا لیں۔)

    آردر

    b

    c