• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    گندم سے مردانہ طاقت میں اضافہ

    a

    گندم انسان کے لیے بے حد مفید غذا ہے۔ اس میں انسانی جسم کی پرورش کے تمام اجزا موجود ہوتے ہیں۔

    اس میں لحمیہ اجزا، نشاستہ، وٹامنز اور فاسفورس کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔

    گندم کی روٹی کھانے سے خون پیدا ہوتا ہے اور قبض ختم ہوتی ہے۔

    یہ آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے اور اس کے کھانے سے زخم معدہ، ورم، سرسام ہڈیوں کی کمزوری کی شکایت پیدا نہیں ہوتی۔

    گندم میں طاقت کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہوتا ہے۔ یہ انسانی قویٰ کو بڑھاتی ہے۔ جنسی قوت کو بے مثال بناتی ہے۔

    گندم کو اعتدال کے ساتھ کھانے والے دیر تک جوان رہتے ہیں اور انکی یہ قوت کبھی کم نہیں ہو پاتی۔

    تمام پٹھے توانا رہتے ہیں۔

    یہ بات حیران کن ہے کہ وہ لوگ جو بچپن سے خالص گندم کے ان چھنے آٹے کی روٹی کھاتے ہیں ان کے عضو طاقت ور، توانا اور لمبے ہوتے ہیں۔

    یہ خون، گوشت اور مادہ تولید پیدا کرتی ہے۔ دل و دماغ اور آنکھوں کو طاقت بخشتی ہے۔

    آرڈر

    b

    c