• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

     گندمی رنگ کو سفید کرنا

    a

    اگر آپ کے چہرے کی رنگت گندمی ہے اور آپ اسے سفید کر نا چاہتے ہیں تو مکئی اور جو کا آٹا ہم وزن لے کر گرم پانی میں بھگو دیں۔ پھر آدھے لیموں کا رس ملائیں اور لئی سی بنا کر چہرے اور گردن پر ملیں۔

    آدھے گھنٹے کے بعد نیم گرم پانی سے دھوئیں۔ یہ عمل ہفتے میں دوبار کریں۔ اس کے علاوہ آرڈنیا ایج کریم ہفتے میں تین بار ضرور استعمال کریں۔ اس سے چہرے کی گندمی رنگت نمایاں طور پر سفید ہو جاتی ہے۔

    آردر

    b

    c