• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گندمی رنگت کا میک اپ

    a

    سفید رنگت پر چاہے ہلکا میک اپ کیا جائے چاہے بھاری اور تیز میک اپ سفید رنگت پر دونوں طرح کا میک اپ جچتا ہے۔ لیکن گندمی رنگت کے سلسلے میں ایسا نہیں ہے۔ گندمی رنگت والی خواتین کو بہت ہی احتیاط اور سلیقہ سے کام لینا چاہیے۔

    ورنہ ان کا چہرہ بد نما اور رنگ سیاہ نظر آنے لگے گا۔ گندمی رنگت والی خواتین کو ایلزبتھ آرڈن کی فیٹرر لائٹ فائونڈیشن کا روز ایشل شیڈ استعمال کرنا چاہیے۔

    میک اپ کے ماہرین نے اس فائونڈیشن کو بہت مفید قراف دیا ہے اور اس سے چہرے پر نکھار پیدا ہوتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c