• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    گرم مصالحہ کا شربت خاص

    a

    اجزاء
    بڑی الائچی ۔۔۔8سے10 عدد
    چھوٹی الائچی ۔۔ 1سے2عدد
    پانی۔۔۔۔۔۔۔1سے1-1/2 کپ
    پودینہ۔۔۔۔۔۔1 گھٹی
    ترکیب:
    ان تمام چیزوں کو پانی میں اُبال لیں، چھان لیں اور ٹھنڈاکرکے ایک ڈبے میںڈال کر فریج میں رکھ دیں، مکسچر کو ایک چمچ پانی میں ڈالیں اور ٹھوڑا سا دودھ شامل کردیں، گرمیوں کے لیے خاص شربت تیار ہے اور یہ نظامِ ہضمہ کے لیے بھی بہت مُفید ہے۔

    آردر

    b

    c