• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    گردن بھی آپ کی توجہ کی طلبگار

    a

    لینولین۔۔۔1کھانے کا چمچہ
    گلیسرین۔۔1کھانے کا چمچہ
    وہیٹ جرم آئل۔۔۔1کھانے کا چمچہ
    شہد کی مکھیوں کا موم۔۔۔1چائے کا چمچہ
    وٹامن AاورDکیپسول۔۔۔25000/UD
    لیونڈر آئل۔۔۔۔۔۔6قطرے
    ان تمام اجزاءکو ملا کر ڈبل بوائیلر میں گرم کرلیں۔ اچھی طرح مکس کرکے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں، اب اسے کسی بوتل میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ دیں۔ اپنی انگلیوں کی مدد سے گلے پر ہنسلی کی ہڈی سے اوپر کی جانب حرکت دیتے ہوئے تھوڑی پر لگائیں، کچھ دیر بعد پانی سے دھو لیں۔

    آردر

    c