• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کیچن ٹپس

    a

    پسی ہوئی سرخ مرچ کارنگ اور ذائقہ برقرار رکھنا آسان ہوا

    1. پسی ہوئی سرخ مرچ اگر کچھ عرصہ بغیر استعمال کے رکھی ہوں تو ان کی رنگت خراب اور ذائقہ پھیکا ہو جاتا ہے، ان کو بچانے کے لیے ٹوٹکہ یہ ہے کہ مونگ پھلی کے تیل سے مرچوں والے جار کو اندر سے چکنا کرکے پھر مرچیں ڈال دیں، اب یہ خراب اور بد رنگ نہیں ہو گی۔
    1. چھوٹی چھوٹی نمک دانیاں خاص طور پر جن پر کٹ گلاس ہو، ان کو علیحدہ علیحدہ دھونے کی بجائے پلاسٹک کے لفافے میں گرم پانی اور واشنگ پاﺅڈر ڈال کر ہلائیں اور پھر صاف پانی سے دھولیں ۔ ایک ہی وقت میں ساری نمک دانیاں چمک اٹھیں گی ۔
    1. ہری سبزیوں کی زندگی بڑھائیں، یہ نایاب طریقہ آزمائیں
      سلاد کے پتوں کو دھو کر ان کی ڈنڈیاں ایسے پانی بھرے پیالے میں رکھیں جس میں چند برف کی ڈالیاں اور لیموں کے رس کے چند قطرے ملائے ہوں، اس طرح سلاد یا دیگر سبز پتوں والی سبزیاں تروتازہ رہیں گی، ( ہرا دھنیا، پودینہ، پالک وغیرہ
    1. کسڑڈ والی جیلی کو جلد جمانے کا طریقہ
      جیلی کو ٹھنڈا جلدی کرنا ہو تو یوں کریں کی بہت تھوڑا پانی گرم کرکے جیلی کا پیکٹ اس میں حل کریں اور پھر بقایا جو پانی ڈالنا ہے، وہ ٹھنڈا ڈالیں، اس طرح جیلی جلد جم جائے گی۔ عموما دو کپ گرم پانی میں ہم جیلی کو حل کرتے ہیں مگر اسے ٹھنڈا ہونے میں دیر لگتی ہے

    آردر

    b

    c