• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    کینڈل لائیٹ ڈنر صحت کے لئے خطرناک

    a

    کینڈل لائٹ ڈنر مضر صحت ہو تا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق پیرا فین سے بننے والا موم زیادہ خطرناک ہے موم بتیوں کی مدھم روشنی میں رات کا کھا نا یا کینڈل ڈنر ایک رومانوی انداز ضرور ہو سکتا ہے تاہم سائنسدان نے متنبہ کیا ہے کہ یہ طریقہ کار مضر صحت ہے۔

    جنوبی کیرولینا کی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والے بخارات اور گیسز پھیپڑوں کے سرطان اور دمہ کا ماعث ہو سکتی ہیں۔

    تاہم ان کا کہنا لے کہ ایسا سالہا سال موم بتیاں استعمال کر نے کے بعد ہی ممکن ہے۔ سائنسدان نے موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والی گیسوں کا لیبارٹری میں تجزیہ کا ہے۔

    آردر

    b

    c