• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    کیا مشت زنی کرنے سے آپ کا عضو کمزور ہے

    a

    کیا مشت زنی کرنے سے آپ کا عضو کمزور ہے۔

    تو پریشان نہ ہوں

    یہ نسخہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ہاتھ سے منی نکالتے ہیں تعنی مشت زنی (موٹھ)کرتے ہیں۔

    مشت زنی کرنے سے انسانی نفس کے نیچے سائیڈ پر اوپر اور بائیں والی سائیڈ پر نسیں ہو تی ہیں

    جو باہر نکل آتی ہیں جس کی وجہ سے نفس کمزور ہو جاتا ہے اور دورانِ سیکس بندہ جلدی فارغ ہو جاتاہے۔

    اور ایسا شخص شادی کے بعد بھی ذلیل اور رسواء ہوتا ہے۔ کیونکہ شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی کی نظر میں گر جاتا ہے۔

    اس لیے کہ وہ اپنی بیوی کی خواہش پر پورا نہیں اتر پاتا ایسے شخص کے لیے یہ نسخہ بہت مفید ہے اگر اس کو پرہیز کے ساتھ استعمال میں لایا جائے۔

    نسخہ

    لونگ           1 تولہ

    تیل سانپ       2 تولہ

    تیل بادام         1 تولہ

    طریقہ

    پہلے دونوں تیل ایک جگہ ڈال کر اس کے اندر لونگ ڈال دیں اور اس کو اتنا پکائیں کہ لونگ اس کے اندر جل جائیں۔

    اس کے بعد لونگ اس میں سے الگ کر لیں اور رات کو سوتے وقت ہلکے ہاتھوں سے  پانچ منٹ تک عضو کی مالش کریں

    اور صبح اٹھ کر اچھی طرح دھو لیں یہ عمل 15 دن تک جاری رکھیں۔

    عضو میں جان اور سختی آ جائے گی۔

    آرڈر