• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کیا آپ ہنوٹوں کے کالے پن سے پریشان ہیں۔

    a

    بعض اوقات ہونٹوں پر سیاہی سی نظر آنے لگتی ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہ سیاہی ہونٹوں پر ہلکے لیکے بال نکلا آنے کی وجہ سے نظر آنے لگتی ہے۔

    جو کہ خوبصورتی اور دل کشی پر اثر انداز ہو تی ہے۔ ویکس یا تھریڈنگ کے ذریعے نہایت آسانی سے ہونٹوں پر سے بال دور کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ہونٹوں پر کالا پن پیدا ہو گیا ہو تو انہیں دوبارہ گلابی بنانے کے لئے ناریل کے تیل میں لمیوں ملا کر رکھ دیں اور دن میں کئی مرتبہ اسے ہونٹوں پر لگائیں اور روزانہ ایک قندھاری انارکھائیں۔ لیکن معدے کو خراب نہ ہونے دیں۔ اس طرح آپ کے ہونٹوں کا کالا پن دور ہو جائے گا اور ہونٹ دلکش نظر آنے لگیں گے۔

    آردر

    b

    c