• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    کیا آپ کے بچے موٹاپے کا شکار ہیں

    a

    آپ چاہے کتنی ہی مزیدار سبزی بنا لیں آپ کے بچے انہیں ناپسند ہی کرتے ہیں، کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں؟

    جی نہیں! امریکی ریاست میساچیوٹس میں بچوں پر ہونے والی جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ماہر شیف کی نگرانی میں لزیز سبزی تیار کرانے پر بچوں نے پہلے سے 30 فیصد زیادہ سبزی کھانا شروع کر دی۔

    یہ تحقیق امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کی ہے اور اس کا مقصد بچون میں موٹاپے سے لڑنے کا عزم پیدا کرنا ہے۔ تحقیق نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیون کی خوبصورت گارنشنگ کے بھی مثبت اثرات ہوتے ہیں لیکن وہ دیر پا نہیں ہوتے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اسکول میں تیار کیے جانے والے کھانوں کا لزیز ہونا بے حد ضروری ہے۔

    امریکہ میں تقریبا 32 میلن بچے اسکولوں میں روزانہ کھانا کھاتے ہیں اور وہ اپنی آدھی سے زیادہ کیلیوریز اسکول میں بنے ہوئے کھانے سے حاصل کرتے ہیں۔

    آرڈر

    b

    c