• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    کیا آپ کی نظر کمزور ہے؟

    a

    نظر کی کمزوری کے لیے

    ایک کپ خشخاص دھو کر سکھا لیں
    اس میں آدھا کپ بادام
    آدھا کپ سونف
    آدھا کپ سو کھا دھنیا
    اور مصری ملا کر پیس لیں
    اور صبح شام ایک کپ دودھ کے ساتھ
    ایک چمچ کھا لیں۔
    انشاء اللہ کچھ ہفتوں بعد نظر میں نمایا ں بہتری ہو گی۔

    آردر

    b

    c

     

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.