• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    کیا آپ نیند نہ آنے سے پریشا ن ہیں؟

    a

     لو کی کو چھیل کر ابال کر گرائنڈ کر کے دودھ الائچی ڈال کر چینی ڈال دیں اور برف ڈال کر روزانہ صبح و شام پتلا یاگاڑھا جو س بنا کر پئیں۔
    چند دن پینے سے پر سکون نیند آتی ہے اس سے دماغ اور یاد داشت بہت بہتر ہو جاتی ہے۔
    بادام کا خالص تیل ناک میں سوتے وقت 2یا3قطرے روزانہ ڈال کر سوئیں بہت لا جواب نیند آئے گی۔
    گلاب کا عطریا جو بھی آپ کو بہت پسند ہو وہ خوشبو تکیے یا کپڑوں پر لگائیں بہت اچھی نیند آ ئے گی۔
    خشخاش کا تیل کنپٹیو ں پر مالش کر کے سو جائیں تو بہت گہری نیند آتی ہے

    آردر

    b

    c