• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کیا آپ فریج کی صفائی اور دھبوں سے پریشان ہیں؟

    a

    فریج کو کافی عرصے تک چلتا رکھنے کے لیے اس کی صفائی بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ غیر متوازن حا لت میں رکھا ہو ا فرج زیادہ توانائی صرف کر تا ہے
    اس لیے اس کا لیول درست ہو نا چائیے۔
    اگر فریج کا اندرونی حصہ میلا ہو جائے تو اسے صاف کر نے کے لیے صابن کو نیم گر م پانی میں ملا کر لیموں کا رس اور تھوڑا سا نمک ڈال دیں اور فریج کو اندر سے دھوئیں ۔
    بعد میں کسی سو تی کپڑے سے صاف کر دیں۔ اس ترکیب پر عمل کرنے سے فریج کے اندر سے ہر قسم کی پیلاہٹ اور داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔

    آردر

    b

    c