• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کیا آپ بالوں کے گرنےسے پریشا ن ہیں؟

    aنئے اور گھنے بالوں کے لیے انتہائی نا یاب نسخہ
    کالے تل                پچاس گرام
    دودھ                    سات کھانے کے چمچ
    شہد                      دو کھانے کے چمچ
    کالے تلوں کو کسی بر تن میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں دودھ اور شہد کو شامل کر کے پتلا سا لیپ تیار کر لیں۔
    اس لیپ کو بالوں میں لگا لیں۔

    تیس منٹ تک بالوں میں لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو کے ساتھ دھو لیں۔
    اس لیپ کو ایک ہفتہ میں دوبار استعمال کرنے سے نا صرف بال جھڑنا بند ہو جائیں گے
    بلکہ بال تیزی سے بڑھنے کے ساتھ ساتھ نئے بھی آنے شر وع ہو جائیں گے۔

    آردر

    b

    c