• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کھٹی دہی کو میٹھا کرنے کا طریقہ

    a

    باہر کسی جگہ رکھنے سے اگر دہی کھٹا ہو جائے تو اس میںتھوڑا سا پانی ڈال کر دس منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں ، اس طرح دہی برتن میں نیچے کی طرف بیٹھ جائے گی اور پانی اوپر رہ جائے گا ، پانی کوآرام آرام سے نکال لیں اور پھر دہی میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر دوبارہ سے فریزر میں 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ اس طرح سے یہ کھٹا دہی 25منٹ میں میٹھا ہو جائے گا ۔

    ماش کی دال کے لیے چند گھریلو ٹپس:
    ماش کی دال کبھی گلتی نہیں یا تو پھر بہت نرم ہو جاتی ہے، جس طرح ہمیں چاول کا خیال رکھنا پڑتا ہے ویسے ہی ماش کی دال کا بھی ایسے ہی خیال رکھنا پڑتا ہے، ماش کی دال کو گرم پانی میں ڈالیں اور پھر مصالحہ ساتھ ساتھ تیار کرلیں اب اسے دم میں ڈال دیں تو ماش کی دال بہت اچھی بنے گی

    آردر

    b

    c