• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    کھجور کے لڈو

    a

    اجزاء
    کھجور————— 2/1-1کپ(گٹھلی نکا ل کر کاٹ لیں)
    مکھن————— 2کھانے کے چمچ
    بادام، پستہ————- (کٹا ہوا) 4/3کپ
    کھویا————– 2/1کپ
    کدوکش ناریل——————— 4/3کپ

    ترکیب
    ایک پین میں مکھن گرم کرکے کھجور کا گودا فرائی کرلیں۔
    اس میں بادام پستہ اور کھویا اچھی طرح مکس کریں۔
    اس مکسچر کو آدھا گھنٹہ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
    فریج سے نکال کر لڈو بنالیں ا ور کدوکش کئے ہوئے ناریل میں رول کرلیں۔

    پیپر کیپ میں سجا کر افطار میں سرو کریں

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.