• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کھانے کی صحت کی پہچان

    a

    ہم لو گ فریزر اور فریج میں بہت سی چیزیں اور کھانے بنا کر رکھ دیتے ہیں تا کہ زند گی میں سہولت ہو۔

    اگر کبھی کافی دنوں کے لئے گھر سے جا نا پڑے تو واپسی پر یہ یقین کر نا کہ کہیں ہماری عدم موجودگی میں

    بجلی کا فی دیر کے لیے چلی نہ گئی ہو اور کھانے خراب نہ ہو گئے ہوں۔

    یوں کریں کہ برف جما کر ایک پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔ اگر واپسی پر یہ ڈلیاں اپنی

    اصلی شکل میں جمی ہو ئی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اول تو بجلی گئی نہیں اور اگر گئی بھی ہے تو اتنی دیر

    کے لیے کہ کھانے خراب ہو جائیں۔

    اور اگر ڈلیا ں پگھل کر دوبارہ بر ف جمی ہوئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بجلی کافی دیر کے لئے گئی تھی اور

    کھانو ں کی صحت مشکوک ہو چکی ہے اور اب کھانے کے لائق نہیں رہے۔

    آردر

    b

    c