• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    کڑوی بیماریو ں کا میٹھا علاج

    a

    روزانہ عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان ایک وقت مقرر کرکے تازہ گرم جلیبی کھائیں ، دماغی کمزوری دو ر ہوگی ، خاص طور پر وہ بچے جوقرآن حفظ کر رہے ہیں ان کے لئے لاجواب ہے ۔ جلیبی کھانسی میں بہت مفید ہے ، 50گرام جلیباں روزانہ کھانے سے کھانسی دور ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ پوشیدہ امراض میں مبتلاءشادی شدہ نوجوان ایک پاﺅ گرم دودھ میں سوگرام جلیبی ڈال کر ایک ماہ مسلسل رات سونے سے دو گھنٹے پہلے کھائیں ۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.