• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    کڑاہی قیمہ

    a

    اجزاء

    • قیمہ آدھا کلو (موٹا پسا ہوا
    • (پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹا ہوا
    • لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
    • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
    • (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
    • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
    • نمک ایک چائے کا چمچ
    • (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
    • (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
    • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (جولین کٹ
    • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
    • (پودینہ کے پتے دس عدد (کٹے ہوئے
    • (ہرا پیاز آدھا کپ (کٹا ہوا پتوں کے ساتھ
    • تیل آدھا کپ

    ترکیب

    1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔
    2. پھر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ، لال مرچ پاؤڈر اور ٹماٹر شامل کردیں۔
    3. اب کچھ دیر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ آدھا گل جائے۔
    4. پھر اس میں سفید زیرہ، دھنیا پاؤڈر اور آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔
    5. آخر میں ادرک، ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری پیاز ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
    6. نان کے ساتھ سرو کریں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.