• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کپڑوں کی دھلائی کا طریقہ

    a       

    نئی جینز کو نرم کرنے کے لیے اس کو کئی مرتبہ دھوئیں، یا ایک چھوٹے تسلے میں ٹھنڈا پانی اور فیبرک سوفنر  ڈال کر بارہ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔ نئی جینز کو ہمیشہ الٹا کرکے دھوئیں تاکہ اس کا رنگ نہ خراب ہو۔

    شاور کے پردے میں اکثر پھپھوندی اور کائی کے کالے نشان پڑ جاتے ہیں۔ ان کو صاف کرنے کے لیے کپڑے دھونے کی مشین میں دو ،تین پرانے تولیوں کے ساتھ دھولیں۔ ڈیٹرجنٹ ڈالنا نہ بھولیں۔

    کپڑے دھونے کی مشین سے جما ہوا صابن اور گندگی صاف کرنے کے لیے مشین میں پانی بھر کر سفید سرکہ ڈال دیں اور مشین کو تیس منٹ چلائیں۔ چھوٹی مشین میں ایک لیٹر سفید سرکہ اور بڑی مشین میں چار لیٹر۔

    آردر

    b

    c