• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    کریلے کے فوائد

    a

    فولاد، کیلشیئم، فاسفورس، پروٹین، انسولین اور وٹامن بی، سی اس کے اجزاء ہیں۔

    ذیابطیس کے لئے یہ سبزی انتہائی مفید ہے۔

    جوڑوں کےدرد اور گھٹیا کو دور کرتا ہے۔

    بلغم کو دور کرتا ہے، پیٹ کے کیڑے ہلاک کرتا ہے۔

    فالج، لقوہ اور یرقان کے لئے بےحد مفید ہے۔

    تازہ کریلے کا رس سات تولہ کو دو تولہ شہد میں ملا کر پینا جگر کے لئے مفید ہے۔

    تبخیرہ معدہ کے لئے مفید ہے۔

    کریلے کے بیج روغن بادام میں گھوٹ کر لگائیں زخم مند مل ہو جائے گا۔

    آردر

    b

    c