• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کباب محفوظ کرنے کاطریقہ

    a

    اکثرخواتین کچے قیمہ کے کباب بنا کر فریز رمیں رکھ دیتی ہیں۔لیکن جب بوقت ضرورت نکال کر استعمال کرنا مقصودہوتو یہ اتنی بری طرح آپس میں چپک جاتے ہیں کہ علیٰحدہ کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔آپ کباب بنا کر کسی ٹرے میں تھوڑے فاصلے پر رکھ کر فریزر میں رکھیں۔ جب یہ منجمد ہو کر سخت ہوجائیں تو ان کو ٹرے سے علیٰحدہ کرکے کسی پلاسٹک بیگ میں ڈال کررکھ دیں۔ جب جتنی ضرورت ہونکال لیں۔اس طرح رکھنے سے وہ علیحدہ علیحدہ رہیں گے۔

    آردر

    b

    c