• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    کان کے درد کا علاج

    a

    سر سوں کے تیل کو پکائیں اوراُسے تھوڑا ٹھنڈا کر کے اس میں *
    روئی ڈبو ئیں اور رات کو سونے سے پہلے کان کے اندر لگائیں
    صبح جمی ہو ئی ویکس نکل جائے گی اور درد ختم ہو جائے گا۔

    سر سو ں کے تیل میں لہسن ، لال لمبی ثابت مرچ اور نیم کے پتے *
    جلا لیں ۔ پھر اس تیل کو ڈراپر میں ڈال کر کان میں ڈالیں۔
    انشاء اللہ آرام ہو جائے گا۔

    .کان میں درد رہتا ہو اور کان بہتا ہو تو تلسی کے پتوں کا رس چند دن کا ن میں ڈالتے رہنے سے درد دور اور کان سے پیپ آ نا بند ہو جاتا ہے *

    آردر

    b

    c