سرسوں یا زیتون کے تیل سے کانوں کا مساج انسان کے اعصابی تناﺅ کو کم کرتا ہے، یہ تھکاوٹ کو دور کرکے سوچ وخیالات کو تازہ دم رکھتا ہے۔ کانوں کا مساج مدافعتی خلیات کو جسم میں سر گرم رکھنے اور ان کی کاکردگی کےلئے بہت اہم ہے۔ کان ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے جن کا براہ راست تعلق دماغ سے ہوتا ہے، جسم کے بہت سے انرجی پوائینٹ کان سے جڑے ہوتے ہیں۔
کان کا مساج ! اچھی صحت کی اہم ضرورت
August 25, 2016
64 Views
1 Min Read

Add Comment