• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چیونگم کو اتارنا

    a

    کسی کپڑے ، قالین یا سر کے با لوں پر چیونگم لگ جائے تو اسے اتارنابہت مشکل ہو جا تا ہے۔ لیکن اگر اس کپڑے کو پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیا جائے تو جب چیونگم ٹھنڈی ہو کر اکڑ جائے گی تو بہت آسانی سے اسے پکڑ کر اتار دیں۔

    اگر کپڑا بہت بڑا ہو یا کوئی قالین یا بالوں پر لگی ہو تو پھر برف کی ڈلی لے کر چیونگم پر ملیں تا کہ وہ خوب ٹھنڈی ہو کر اکڑ جائے اب اسے آسانی سے اتار دیں۔

    آردر

    b

    c