• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    چیری کے فوائد

    a

    ماہرین طب کا کہنا ہے کہ چیری کا استعمال جوڑوں کے درد میں انتہائی مفید ہے۔

    چیری میں اینٹی آکسیڈنٹ بھی پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

    چیری کا استعمال کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف مدافعت فراہم کرتا ہے۔

    چیری کے استعمال سے آپ کی ذہنی صلاحیت بہتر ہو تی ہے۔

    چیری کا ستعمال جسم میں خراب کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

    اس کا ستعمال وزن گھٹانے میں خاطر خواہ مدد فراہم کرتا ہے۔

    نید کی کمی کا شکار افراد چیری کھانے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

    اس کا استعمال آپ کو درد شقیقہ سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔

    آرتھرا ئیٹس اور گھٹیا جیسے امراض میں اسکا استعمال آرام دیتا ہے۔

    آردر

    b

    c