• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چہرے کے فالتو بال ختم کرنے کےطریقے

    a

    1 بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں جب یہ ہلکا خشک ہو جائے تو اسے ہاتھ کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے

    2 پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں تقریباََ ایک ہفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے

    3 ایک پیالہ چھلکا اترے ہوئے پسے ہوئے آلو لیں، ان کا جوس نکالیں اس میں رات کی بھگوئی ہوئی دال چنا مکس کریں اس میں چار چمچ لیموں کا رس ڈالیں اور ایک چمچہ شہد ڈالیں ان سب کو اچھی طرح مکس کریں اور چہرے کے فالتو بال پر لگائیں اس سے جلد ہی فالتو بال ختم ہو جائیں گے۔

    آردر

    b

    c