• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چہرے کے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ

    a

    1ٹپس نمبر

    ۔1 ہر پندرہ دن کے بعد چہرے کی ویکسنگ کرنے سے بالوں کی جڑیں کمزور ہو جاتی ہیں۔
    ۔2 چھ سے آٹھ سیشن آکسیجن تھراپی یا بلیو پیل لے لیں۔
    ۔3 ملتانی مٹی، باڑ کے درخت کی گوند، اُبٹن اور عرقِ گلاب لے کر مکس کرکے پیسٹ تیار کرلیں۔ اب اس پیسٹ کو چہرے پر آدھے گھنٹے کے لئے لگا دیں اور بعد میں عرقِ گلاب سے سے دھو کر صاف کرلیں۔
    یا
    اس کا ایک اور آسان طریقہ یہ ہے کہ مُٹھی بھر موئسچرازنگ دودھ یا لوشن لے کر مٹر کے دانے کے سائز کے برابر وٹامن اے کریم میں مکس کریں اور رات کو سوتے وقت چہرے پر لگائیں اور صبح کو دھو لیں۔ تیس دن (ایک ماہ) تک یہ مسلسل استعمال کریں۔

    ٹپس نمبر2

    کست شیرین       50گرام
    سورنجان تلخ     50گرام
    ملتانی مٹی         20گرام
    روغن خس        ایک تولہ
    تمام اجزاءکو اچھی ملا کر باریک پاﺅڈر بنالیں۔
    فالتو بالوں پر لگانے کے لئے پانی میں پیسٹ بنا کررات میں لگا کر اور صبح دھولیں ، فالتو بال ختم ہو جائیں گے ۔

    آردر

    b

    c