• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چہرے کے بالوں سے تنگ خواتین حاضر ہوں

     ایک پیالی میں لیموں کا رس لے کر ا س میں 30گرام چینی شامل کریں اور اچھی طرح حل کر لیں۔اب اس محلول کو چہرے کے بالوں پر لگائیں اور 15منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد تازہ پانی سے دھو لیں، یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔

    بیسن ، ہلدی اور دہی کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر تب تک لگا رہنے دیں جب تک یہ خشک نہ ہوجائے۔ یہ آپ کے چہرے پر اضافی بالوں کو پیدا ہونے سے روکے گا۔

    پپیتے اور ہلدی کو مکس کریں اور اس سے چہرے کا مساج کریں۔یہ آپ کے چہرے سے غیر ضروری بال بھی صاف کرے گا اور ساتھ اسے تروتازہ بھی رکھے گا۔

    کیلے اور جو کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر 15منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو بار دہرائیں اور تروتازہ بالوں سے پاک چہرے پائیں۔

    آرڈر

    About the author

    Tehreem Fatima

    1 Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.

    • hey there and thank you for your information – I have certainly picked up something new from right here. I did however expertise some technical points using this web site, as I experienced to reload the website a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your web hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will often affect your placement in google and could damage your high-quality score if advertising and marketing with Adwords. Well I am adding this RSS to my email and could look out for a lot more of your respective exciting content. Ensure that you update this again very soon..