• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چہرے کی خوبصورتی کے لیے ٹوٹکے

    a

    چہرے پر پسی ہوئی جئی ملنے سے میل سے میلی جلد بھی صاف ہو جاتی ہے۔

    چہرے پر سیاہ دائرے نمودار ہو جائیں تو ان پر ہلکا سبز رنگ لگائیں۔

    چہرے پر پھنسی ہو تو برف کا ایک ٹکڑا لپیٹ کر پھنسی پر لگائیں۔

    گردن اور سینے پر مرجھائی ہوئی کھال کے لیے کھرے کے ٹکڑے لے کر رکھیں۔

    اس سے جلد تازہ ہو جائے گی۔

    چہرہ صاف کرنے کے لیے چرونجی میں دودھ ملا کر چہرے پر لگانے سے رنگ صاف ہو جاتا ہے۔

    دودھ میں زیتون کا تیل ڈال کر پینے سے چہرے پر نکھار آجاتا ہے۔

    خالص شہد اور دودھ کا مکسچر بنا کر چہرے پر ملیں جلد صاف ہو جائے گی۔

    شکر کے شربت میں لیموں کا رس ملا کر روزانہ پینے سے رنگ صاف ہو جاتا ہے۔

    کارن فلور، دودھ اور لیموں کا رس مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پر لگانے سے چہرہ صاف ہو جاتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c